بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے " Isna " سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كا اہتمام شمال امريكہ كی اسلامی انجمن اور حفظ قرآن نے باہمی تعاون سے كيا ہے۔ حفظ قرآن كے مقابلے میں ۱۶ سال سے كم عمر كے افراد شركت كریں گے اور اس مقابلے كے موضوعات ہیں حفظ كامل قرآن، حفظ ۲۰ پارے اور حفظ ۱۰ پارے۔ قرائت قرآن كے مقابلے بھی دو گروپس میں منعقد ہوں پہلے گروپ میں ۷ سال سے كم عمر كے بچے شركت كریں گے۔ جبكہ دوسرے گروپ میں ۱۱ سال سے كم عمر كے لڑكے شركت كریں گے۔
418403