بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق یہ دينی مدرسہ ۸۷ سال قديمی ہےاور شمال افغانستان كے قديمی ترين مدرسوں میں شمار ہوتا ہے۔ افغانستان میں جنگوں كی وجہ سے اس مدرسے كی عمارت كو بہت زيادہ نقصان پہنچا ہے۔ اس وقت اس مدرسے میں ۱۵۰۰ طلباء، دينی تعليم حاصل كر رہے ہیں۔ توسيع كے بعد اس مدرسے میں طلباء كی تعداد دو برابر ہو جائے گی۔
427814