۱۵ شعبان كی مناسبت سے انگلينڈ میں جشن كا انعقاد

IQNA

۱۵ شعبان كی مناسبت سے انگلينڈ میں جشن كا انعقاد

14:00 - August 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1808207
بين الاقوامی گروپ: منجی عالم بشريت امام مہدی (عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۷ اگست ۲۰۰۹ء كو انگلينڈ كے دارالحكومت لندن میں جشن كی ايك باوقار تقريب منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IC-EL" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب كا اہتمام برطانیہ كا اسلامی مركز كر رہا ہے اور جشن كی اس تقريب میں انگلينڈ كے شيعہ بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
ياد رہے كہ امام زمانہ (عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ہيوسٹن،ہمبورگ ،ٹورنٹو اور نيويارك میں بھی اہل تشيع كے اسلامی مراكز جشن كی تقريبات كا انعقاد كریں گے۔
440938

نظرات بینندگان
captcha