تركی كی مساجد میں قرآن كريم كے پروگراموں كا انعقاد

IQNA

تركی كی مساجد میں قرآن كريم كے پروگراموں كا انعقاد

13:45 - August 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1817314
بين الاقوامی گروپ: ماہ مبارك رمضان كی آمد كی مناسبت سے تركی كی مساجد میں خواتين و حضرات كے خصوصی ختم قرآن كے پروگرام منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Yeni Asya" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مقابلہ كے نام سے معروف تركی میں ختم قرآن كے پروگرام اس ملك كی تمام مساجد منجملہ انقرہ كی ايك بڑی مسجد "حاجی بايرام" میں منعقد ہوں گے۔ یہ پروگرام انقرہ كی علماء كونسل كی كوششوں سے منعقد ہو رہا ہے جس میں ہر روز ۱۰ سے ۱۱:۳۰ بجے تك خواتين مساجد میں حاضر ہو كر قرآن كے ايك سپارے كی تلاوت كریں گی۔ اس كے علاوہ انقرہ كی ديگر مساجد میں بھی اسی قسم كے پروگرامز منعقد كیے جا رہے ہیں۔
451440
نظرات بینندگان
captcha