بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے fleurislam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس پروگرام میں اسلامی علوم كے استاد "سہام مسروكی"، "ايمان كے سائے میں دل كی پاكيزگی" كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
علاوہ ازیں فرانس میں مقيم مسلمان علما دين "ايمن ويس"، "ياد خدا اور پرودگار عالم كے اسماء كا ذكر" كے موضوع پر تقرير كریں گے۔ اس سيمينار میں تمام مسلمان اور غير مسلم افراد شركت كر سكتے ہیں۔
487065