بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "EyeofDubai" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش مسلمان دانشوروں كے ۱۰۰۱ آثار نمائش كے لئے ركھے گئے ہیں یہ آثار ۷ویں صدی عيسوی سےليكر اب تك مسلمانوں كی علمی تاريخ كو بيان كر رہے ہیں۔
ياد رہے كہ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد اسلامی ثقافت اور تمدن سے آشنائی ہے۔
515335