ارمينا میں ايران كے ثقافتی ہفتے كا انعقاد

IQNA

ارمينا میں ايران كے ثقافتی ہفتے كا انعقاد

12:25 - January 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1870425
فن وثقافت گروپ: ارمينا كے شہر ايروان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے نئےعيسوی سال كی آمد كی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ۷ جنوری كو ختم ہونے والے اس ثقافتی ہفتے كے پروگراموں میں ماہرين آرٹ كے دفتر كے تين ہالز میں قديمی موسيقی كا اجراء اور ايروان كی كبود مسجد میں ايران تہذيب و تمدن كی نمائش كا انعقاد شامل ہے۔
اس كے علاوہ اس ثقافتی ہفتے كے پروگراموں میں كتابوں كی نمائش بھی شامل ہے۔
520279

نظرات بینندگان
captcha