لبنان میں بارہویں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

لبنان میں بارہویں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

15:02 - January 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1871613
قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كی جمعيت قرآن كريم كی كوششوں سے ۸ جنوری سے حفظ، قرائت اور تفسير قرآن كريم كے مقابلوں كا بارہواں مرحلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا ابتدائی مرحلہ بعلبك اور ہرمل شہروں كے شہريوں كے لئے ۸ جنوری كو منعقد ہوا ہے اور بيروت، صور اور نبطیہ كے شہريوں نے ۱۰ جنوری كو اس مقابلے میں حصہ ليا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا فائنل راؤنڈ ۲۲ جنوری كو بعلبك اور ہرمل شہروں میں اور ۲۴ جنوری كو بيروت، صور اور نبطیہ میں منعقد ہو گا۔
521148

نظرات بینندگان
captcha