ہندوستان میں "كودك و فرشتہ" نامی فلم ريليز

IQNA

ہندوستان میں "كودك و فرشتہ" نامی فلم ريليز

15:06 - January 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1871621
فن گروپ: ہندوستان كے بنگلور فيسٹيول میں مقدس دفاع كے موضوع پر فلم "كودك اور فرشتہ" كو ريليز كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ڈائريكٹر "مسعود نقاش زادہ" نے مقدس دفاع كے موضوع پر بنائی جانے والی فلم "كودك اور فرشتہ" كی ہندوستان كے بنگلور فيسٹيول میں شركت كی خبر دی ہے۔
۶۹ فلموں كی شركت سے منعقد ہونے والی اس فيسٹيول كا ۹ جنوری كو آغاز ہوا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ فی الحال میں چند فلم ناموں كا جائزہ لينے میں مشغول ہوں تاكہ انہیں آئندہ سال كے لئے بنايا جائے۔
اس فلمی ڈائريكٹر نے مزيد كہا كہ اس فيسٹيول میں ايران كے علاوہ، سری لنكا، چين، سویڈن، اٹلی، امريكہ، ڈنمارك اور كی ديگر ممالك شركت كر رہے ہیں۔
521516

نظرات بینندگان
captcha