بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ڈائريكٹر "مسعود نقاش زادہ" نے مقدس دفاع كے موضوع پر بنائی جانے والی فلم "كودك اور فرشتہ" كی ہندوستان كے بنگلور فيسٹيول میں شركت كی خبر دی ہے۔
۶۹ فلموں كی شركت سے منعقد ہونے والی اس فيسٹيول كا ۹ جنوری كو آغاز ہوا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ فی الحال میں چند فلم ناموں كا جائزہ لينے میں مشغول ہوں تاكہ انہیں آئندہ سال كے لئے بنايا جائے۔
اس فلمی ڈائريكٹر نے مزيد كہا كہ اس فيسٹيول میں ايران كے علاوہ، سری لنكا، چين، سویڈن، اٹلی، امريكہ، ڈنمارك اور كی ديگر ممالك شركت كر رہے ہیں۔
521516