بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "vakit" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كی اسلامی كونسل كی انجمن جوان كے سربراہ "مجيب الاسلام" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ لندن میں ۲۰۱۰ء كو اولمپك منعقد كرنے كی مناسبت سے "اسٹرا فورڈ" علاقے كے ايك بہت بڑے اسٹیڈيم كے ساتھ مسلمانوں كی عبادت كے لئے ايك مكان تعمير كيا جا رہا ہے۔
برطانیہ كے فٹ بال فیڈريشن كے سروے كے مطابق ورزشی مقابلوں میں مسلمان شہريوں كی عدم شركت كی ايك بڑی وجہ واجب نمازوں كے لئے خاص جگہ كا نہ ہونا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ برطانیہ كے مسلمانوں كی كونسل كی مسلسل كوششوں كی وجہ سے اس ملك كے فٹ بال فیڈريشن نے اس اسٹیڈيم كے ساتھ ايك مذہبی مكان بنانے كا وعدہ ديا ہے۔
523266