سوڈان میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سوڈان میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

12:26 - January 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1873447
قرآنی سرگرمياں گروپ: سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۱۷ جنوری كو خرطوم میں قرآنی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سوڈان كی جمعيت القرآن الكريم كے تعاون سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كے شركاء حفظ قرآن كريم میں ايك دوسرے كا مقابلہ كریں گے۔
ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے ان مقابلوں كے اختتام پر ۴۰ منتخب افراد كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
523784

نظرات بینندگان
captcha