بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info-islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كی اسلامی يونيورسٹی نے شائقين سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اسلام اور اسلامی مسائل كے بارے میں اپنے مقالوں، تصاوير اور رپورٹس كو اس جريدے كے دفتر میں ارسال كریں۔
اس كے علاوہ اس شمارے میں تھيالوجی، اسلامی فلسفہ، اسلام میں ثقافتی ورثہ، روس میں اسلامی تعليمات اور قرآنی موضوعات كا علمی جائزہ شامل ہوں گے۔
جنوری كے آخر تك مقالات ارسال كیے جا سكتے ہیں۔
523765