بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اس ملك كی وزارت ثقافت كے تعاون سے منعقد ہونے والے فلمی ہفتے میں عيسی(ع)، خيلی دور خيلی نزديك، تنہائی، شبس و كلاہی برای باران نامی فلموں كو ريليز كيا جائے گا۔
اس كے علاوہ اس ہفتہ میں "تصوير كے آئينے میں سنيما" كے عنوان سے ايرانی سينماؤں كی تصويری نمائش بھی لگائی جائے گی۔
526799