تيونس میں ايران كے فلمی ہفتے كا انعقاد

IQNA

تيونس میں ايران كے فلمی ہفتے كا انعقاد

13:12 - January 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1875981
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے يكم فروری سے ۷ فروری تك تيونس كے "ابن رشيد" ثقافتی سنٹر میں ايران كا فلمی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اس ملك كی وزارت ثقافت كے تعاون سے منعقد ہونے والے فلمی ہفتے میں عيسی(ع)، خيلی دور خيلی نزديك، تنہائی، شبس و كلاہی برای باران نامی فلموں كو ريليز كيا جائے گا۔
اس كے علاوہ اس ہفتہ میں "تصوير كے آئينے میں سنيما" كے عنوان سے ايرانی سينماؤں كی تصويری نمائش بھی لگائی جائے گی۔
526799

نظرات بینندگان
captcha