برطانیہ میں اسلامی ايجادات كی نمائش

IQNA

برطانیہ میں اسلامی ايجادات كی نمائش

13:26 - January 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1877171
بين الاقوامی گروپ: لندن كے علوم جديد ميوزيم میں ۲۱ جنوری سے "ايك ہزار ايك ايجاد، اس دنيا میں اسلامی روئے كا كشف كرنا" كے عنوان سے ايك نمائش كا آغاز ہوا ہے جو ۲۵ اپريل تك جاری رہے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن كی انجمن علوم، ٹيكنيكل اور تمدن كی كوششوں سےمنعقد ہونے والی اس نمائش میں مسلمان اور عرب دانشوروں كی ايجادات كو پيش كيا گيا ہے۔
لندن كے علوم جديد ميوزيم كے انچارج "كريس راپلی" نے اس نمائش كے انعقاد كے بارے میں كہا ہے كہ ساتویں صدی سے آغاز ہونے والے ہزار سالہ دور میں دنيا میں غير معمولی ترقياں ہوئی ہیں اور یہ ترقياں ہندوستان، ايران، آفريقہ اور عربی ممالك میں قابل مشاہدہ ہیں۔
527630
نظرات بینندگان
captcha