بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن كی انجمن علوم، ٹيكنيكل اور تمدن كی كوششوں سےمنعقد ہونے والی اس نمائش میں مسلمان اور عرب دانشوروں كی ايجادات كو پيش كيا گيا ہے۔
لندن كے علوم جديد ميوزيم كے انچارج "كريس راپلی" نے اس نمائش كے انعقاد كے بارے میں كہا ہے كہ ساتویں صدی سے آغاز ہونے والے ہزار سالہ دور میں دنيا میں غير معمولی ترقياں ہوئی ہیں اور یہ ترقياں ہندوستان، ايران، آفريقہ اور عربی ممالك میں قابل مشاہدہ ہیں۔
527630