بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےنيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "رسول اعظم" مسجد كے عہديداروں نے تمام لوگوں سے اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں شركت كا مطالبہ كيا ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين "فوزی السيف" اس مسجد كی اختتامی تقريب سے تقرير كرتے ہوئے تاريخ اسلام میں مسلمانوں كی آگاہی اور بيداری میں مساجد كے كردار كے بارے میں لوگوں كو آگاہ كریں گے۔
558846