بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے "31sooot" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب كو سوریہ كے رائٹر "محمد مطيع الحافظ" نے تحرير كيا ہے اور سوریہ كے "دارالفكر" پبليكشنز نے دمشق میں قرائت قرآن كی تاريخ سے آگاہی كی غرض سے اس كتاب كو شائع كيا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس كتاب كے پہلے باب میں "عثمان بن عفوان زمانے تك كے قرآن كريم اور مصاحف" پيغمبر اكرم(ص) كے دور میں تدوين قرآن كريم" جيسے موضوعات كو تحرير كيا گيا ہے۔
561582