استنبول میں خيام كی ياد میں پروگرام كا انعقاد

IQNA

استنبول میں خيام كی ياد میں پروگرام كا انعقاد

13:04 - May 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1925113
فن وثقافت گروپ: استنبول كی يونيورسٹی كے شعبہ ايران میں ۱۸ مئی كو خيام كی ياد میں ايك پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق استنبول میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اس شہر كی يونيورسٹی كے شعبہ فارسی زبان اور ادبيات كے تعاون سے یہ پروگرام منعقد ہوا ہے۔
اس پروگرام كے انعقاد كا مقصد خيام كے حالات زندگی اور ان كی رباعيوں كے بارے میں آگاہی حاصل كرنا ہے۔
اس پروگرام میں شريك اساتذہ اور طلباء نے مضامين پيش كر كے خيام كی شخصيت اور اشعار كا جائزہ ليا ہے۔
580294

نظرات بینندگان
captcha