بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق لاہور كے خانہ فرہنگ كے ماہرين آرٹ نے اس نمائش میں خطاطی، پينٹنگ اور طلائی ملمع كاری كے ميدانوں میں اپنے فن پاروں كو پيش كيا ہے۔
پنجاب يونونيوسٹی كے شعبہ شناخت فردوسی كے سربراہ "آفتاب اصغر" نقش نامی آرٹ كالج كے سربراہ محمود الحسن رومی اور لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "عباس فاموری اور پاكستان كے فارسی زبان كے اساتذہ اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں شركت كی۔
602169