تاتارستان كے اسلامی جشنوں میں كويت كی شركت

IQNA

تاتارستان كے اسلامی جشنوں میں كويت كی شركت

11:40 - June 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1948741
ثقافتی گروپ: تاتارستان میں اسلام كی آمد كے ۱۲۰۱۱ ویں سال كی مناسبت سے اس ملك میں منعقد ہونے والے اسلامی جشنوں میں كويت نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے ۲۸ جون كو اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ ان جشنوں میں شركت كرنے كے ساتھ ساتھ یہ ملك ايك خطاطی اور اسلامی آرٹز پر مشتمل ايك تعليمی وركشاپ اور نمائش بھی لگائی گئی ہے۔
كويت كی وزارت خارجہ و مذہبی امور نے كہا ہے كہ تاتارستان كے وزير خارجہ كے توسط اور تاتارستان كے وزير تعليم اور كويتی وفد كے سربراہ "عادل الفلاح" كی شركت سے اس تعليمی وركشاپ اور نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
606246

نظرات بینندگان
captcha