بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے eglise كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۱ جولائی كو اختتام پذيرہونے والے اس تعليمی كورس كا مقصد كليسا اور فرانس كے مسلمان معاشرے كے درميان تعاون كو فروغ دينا، اسلام اور عيسائيت كے درميان گفتگو كے لئے مناسب مواقع فراہم كرنا ہے۔
اسی طرح اس تعليمی نشست میں شركت كرنے والے پادری اس كورس كے اختتام پر فرانس كے دارالحكومت پيرس كی "الدعوۃ" مسجد كے امام جماعت "لاربی كشاپ" سے ملاقات كریں گے۔
611139