بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نےاخبار العالم سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ استنبول كے علاقے "ينی كاپی" میں انڈرگراؤنڈ پٹری بچھانے كے لئےسرنگیں كھودنے كے نيچے میں یہ اسلامی دستاويزات ملی ہیں جو ايك ہڈی پر عربی زبان میں لكھی ہوئی ہیں۔
ماہرين نے اس بارے میں كہا ہے كہ یہ مكتوب دستاويز كوفی خط كی ہے اور یہ ۵۰ اور ۶۰ ہجری قمری سے مربوط ہے كہ جو اموی دور حكومت تھا۔
620619