بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مسجد كے افتتاح كے موقع پر كئی ملكی شخصيات بھی موجود ہوں گی۔
مسجد كے افتتاح كے موقع پر امام زمانہ(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے بھی پروگرام منعقد كیے جائیں گے۔
اسی سیہات شہر كی خواتين كی جانب سے بھی اس مسجد میں عظيم الشان پروگرام منعقد كرنے كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں امام عصر(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے مذہبی تقارير اور نماز باجماعت وغيرہ شامل ہیں۔
621938