بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق رمضان المبارك میں ساجدين انسٹیٹيوٹ كی جانب سے قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا جب میں مختلف عمر كی خواتين و بچياں شركت كریں گی۔
اس قرآنی محفل میں شركت كے لئے كوئی پابندی نہیں ہے اور اس میں قرآنی معلومات كے علاوہ دينی احكام اور دوسرے موضوعات پر بھی دروس دیے جائیں گے۔
واضح رہے كہ دروس كا سلسلہ نامور اساتذہ كی موجودگی میں چلايا جائے گا۔
625636