ہندوستان میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

ہندوستان میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

13:46 - August 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1970674
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال ماہ رمضان میں ہندوستان كے شہر بمبئی میں قرآنی مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بمبئی میں ان مقابلوں كا اہتمام انجمن قرآن كريم "نبا" اور اس شہر میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر نے كيا ہے۔
یہ مقابلے صوت، لحن اور حفظ قرآن كے موضوعات پر ہوں گے۔
ان مقابلوں كے اختتام پر بمبئی كی مذہبی شخصيات كی موجودگی میں ان مقابلوں كے ممتاز افراد كو انعامات ديئے جائیں گے۔
630100

نظرات بینندگان
captcha