بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Arab News" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے سعودی عرب میں مقيم فلپائنی بچوں كے مابين ہوں گے جن كی عمریں ۱۲ سال سے كم ہوں گی۔
فلپائن اتاشی كے تعاون سے منعقد ہونے والے ان سالانہ مقابلوں كا مقصد جوانوں كو قرآنی تعليمات كی طرف راغب كرنا ہے۔
631003