بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان نمائشوں میں ايران میں شائع ہونے والے قرآنی نسخوں، قرآنی سافٹ ويئرز اور قرآنی سیڈيز كی نمائش كی جائے گی۔
ياد رہے كہ ان نمائشوں كا اہتمام كينيا میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر نے كيا ہے۔
632901