بيلجيئم میں پہلے اسلامی بينك كی تاسيس

IQNA

بيلجيئم میں پہلے اسلامی بينك كی تاسيس

13:19 - August 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1974639
بين الاقوامی گروپ: انجمن "Muslim Executive" كے سربراہ اور بيلجيئم میں مسلمان اقتصاد دان "محمد بوليف" كوششوں سے برسلز میں اس بينك كی تاسيس ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "محمد بوليف نے بيلجيئم كے میڈيا كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا اميد ہے كہ اس ملك كے بينك اس اسلامی بينك كی تاسيس میں تعاون كریں گے۔
انہوں نے مزيد كہا اگر بيلجيئم كے بينكوں نے اس بينك كی تاسيس میں تعاون نہ كيا تو ہم خليج فارس كے ممالك اور بالخصوس كويت اور قطر كے مالی اداروں سے رابطہ كریں گے۔
632897
نظرات بینندگان
captcha