بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ ريلی آكسفورڈ ''روڈ" سے شروع ہو كر امريكہ كے سفارت خانے كے سامنے اختتام پذير ہو گی۔
اس ريلی میں صیہونيوں كی مخالف انجمن كے علاوہ مختلف اسلامی انجمنیں شركت كریں گی اور مختلف اسلامی انجمنوں كے نمائندے اس ريلی كے شركاء سے خطاب بھی كریں گے۔
633724