بحرين میں چار شيعہ رہنماؤں كی گرفتاری

IQNA

بحرين میں چار شيعہ رہنماؤں كی گرفتاری

14:42 - August 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1976455
بين الاقوامی گروپ: بحرين كی سيكورٹی فورسز نے اس ملك كے پارليمانی انتخاب قريب آتے ہی چار شيعہ رہنماؤں كو گرفتار كر ليا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "اباء" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ بحرين كے پارليمانی انتخابات قريب آتے ہی اس ملك كی سكيورٹی فورسز نے چار شيعہ رہنماؤں كو گرفتار كر ليا ہے۔
تاكہ بحرين كے پارليمانی انتخابات میں شيعہ مسلمان كوئی كردار ادا نہ كر سكیں بحرين كے پارليمانی انتخابات سے قبل چار شيعہ رہنماؤں كی گرفتاری سے اس ملك كے امن وامان كو شديد خطرات لاحق ہوں گے كيونكہ اس ملك میں اكثريت شيعہ مسلمانوں كی ہے۔
635246

نظرات بینندگان
captcha