ہندوستان میں مفاہيم قرآن كا مقابلہ

IQNA

ہندوستان میں مفاہيم قرآن كا مقابلہ

15:22 - August 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1976881
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كی رياست مہارا شٹریں میں قرآن كے مفاہيم كے سلسلہ میں مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "twocircles" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شائقين حضرات اس مقابلہ میں شركت كے لئے اپنا نام درج كرا سكتے ہیں۔
اس مقابلہ میں ۱۵ سال سے زائد عمر كے افراد شركت كریں گے اور انہیں پورے قرآن كی آيات كا مطالعہ كرنا ہو گا۔
واضح رہے كہ آخر میں ممتاز افراد كو سرٹيفكیٹ اور اسناد سے نوازا جائے گا۔
636160

نظرات بینندگان
captcha