سعودی عرب كے شہر "دمام" میں شيعہ قراء كی نشست

IQNA

سعودی عرب كے شہر "دمام" میں شيعہ قراء كی نشست

12:39 - August 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1978054
قرآنی گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقہ "دمام" میں گزشتہ روز شيعہ قراء كی نشست منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست كا اہتمام شہر "دمام" كی انجمن قرآن نے كيا تھا اور یہ نشست سعودی عرب كے نامور شيعہ عالم دين "سيد علی ناصر" كے گھر میں منعقد ہوئی اس نشست كا آغاز تلاوت قرآن سے ہوا۔
اور اس كے بعد معانی و مفاہيم قرآن میں تدبر كے موضوع پر گفتگو ہوئی۔
637322

نظرات بینندگان
captcha