نيويارك میں پہلا قرآنی تحقيقی مقابلہ

IQNA

نيويارك میں پہلا قرآنی تحقيقی مقابلہ

14:31 - August 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1979538
قرآنی سرگرمياں گروپ: نيويارك میں شيعہ اثنا عشری سنٹر نے مسلمان گھرانوں كے لئے پہلے قرآنی تحقيقی مقابلے كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نيويارك كے شيعہ اثنا عشری سنٹر نے مسلمان گھرانوں كی قرآنی معلومات میں اضافے اور انہیں قرآن مجيد كے مطالعے كی طرف راغب كرنے كے لئے اس مقابلے كا اہتمام كيا ہے۔
اس سنٹر نے قرآن مجيد سے سوالات تيار كر كے اپنی ويب سائٹ پر ركھے ہیں اور مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ وہ ان سوالات كے جوابات اس مركز كو ارسال كریں۔
ياد رہے كہ ان سوالوں كے جوابات ارسال كرنے كی آخری تاريخ ۱۹ اگست ۲۰۱۰ء تھی۔
638283

نظرات بینندگان
captcha