اسرائيل پر زيادہ دباؤ ڈالا جائے: oic

IQNA

اسرائيل پر زيادہ دباؤ ڈالا جائے: oic

14:59 - August 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1979574
بين الاقوامی گروپ: مسجد الاقصی كو آگ لگانے كی ۴۱ ویں سالگرہ كے موقع پر oic نے مطالبہ كيا ہے كہ اسرائيل پر زيادہ سے زيادہ دباؤ ڈالا جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مسجد الاقصی كو آگ لگانے كے واقع كو چاليس سال كا عرصہ گزر گيا ہے ليكن اب بھی اسرائيلی جارحيت میں كوئی فرق نہیں آيا ہے۔
Oic نے اپنے بيانیے كے آخر میں تمام مسلمانوں، اسلامی ممالك اور بين الاقوامی ادارون سے مطالبہ كيا كہ وہ شہرقدس میں یہودی بستيوں كی تعمير كی روك تھام كے سلسلے میں اسرائيل پر دباؤ ڈالیں اور فلسطين كی آزادی كے لئے تعاون كریں۔
638815

نظرات بینندگان
captcha