ايتھوپيا میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

ايتھوپيا میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

16:48 - September 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1985782
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايرانی كلچر سنٹر كے تعاون سے ايتھوپيا كے شہر آويس بابا میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كے موقع پر ايرانی سفير "آقای زمانيان" بھی موجود تھے۔
اس موقع پر دعاؤں كے مختلف جزوات بھی حاضرين میں تقسيم كیے گئے۔
اول، دوم اور تيسری پوزيشن كے حامل افراد كو خصوصی انعامات سے نوازا گيا، اس موقع پر ايك قرآنی نمائشگاہ كے بھی اہتمام كيا گيا تھا۔
645976

نظرات بینندگان
captcha