ملائيشيا میں ليالی قدر كا احياء

IQNA

ملائيشيا میں ليالی قدر كا احياء

16:48 - September 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1985788
قرآنی سرگرمياں گروپ: ملائيشيا كے شہر كوالالمپور كے گالكسی ھال میں ليالی قدر اور مولائے كائنات كی شہادت كی مناسبت سے پروگرامز تشكيل دیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان پروگرامز كا اہتمام ايرانی كلچرل سنٹر نے كيا تھا اور اس میں ملائيشيا میں مقيم ايرانيوں كی كثير تعداد نے شركت كی ہے۔
ان پروگرامز میں قرائت قرآن، ادعیہ اور مذہبی تصاوير وغيرہ شامل تھیں۔
645896

نظرات بینندگان
captcha