بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يونان كے دارالحكومت ايتھنز میں مسلم و مسيحی راہنماؤں كا اجلاس ہوا۔
اس میں مختلف اديان كے پيروكاروں كے مابين رابطے كو مستحكم كرنے كے بارے میں بحث كی گئی۔
اس موقع پر يونان كے مسلمانوں كو درپيش مشكلات كا جائزہ بھی ليا گيا۔
647550