يونان میں مسلم و مسيحی راہنماؤں كا اجلاس

IQNA

يونان میں مسلم و مسيحی راہنماؤں كا اجلاس

15:24 - September 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1987082
بين الاقوامی گروپ:يونان كے دارالحكومت ايتھنز میں مسلم و مسيحی راہنماؤں كا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں مختلف اديان كے مابين روابط كو مستحكم بنانے كی تاكيد كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يونان كے دارالحكومت ايتھنز میں مسلم و مسيحی راہنماؤں كا اجلاس ہوا۔
اس میں مختلف اديان كے پيروكاروں كے مابين رابطے كو مستحكم كرنے كے بارے میں بحث كی گئی۔
اس موقع پر يونان كے مسلمانوں كو درپيش مشكلات كا جائزہ بھی ليا گيا۔
647550

نظرات بینندگان
captcha