روس میں اسلامی تقويم كی اشاعت

IQNA

روس میں اسلامی تقويم كی اشاعت

14:53 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988008
بين الاقوامی گروپ: روس میں ايمان پبلشرز كے تعاون سے اسلامی تقويم "تقويم مسلمانان" كے عنوان سے شائع كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "info-islam" خبررساں ادارہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ تقويم روسی زبان میں ہے اور اس كے ايك صفحہ پر احاديث شريف اور دوسرے صفحہ پر قرآنی آيات لكھی گئی ہیں۔
اسلامی تقويم قمری و عيسوی سال كے مطابق اور اس پر مختلف مناسبات كو درج كيا گيا ہے۔
واضح رہے كہ اس تقويم پر اذان كے اوقات بھی درج ہیں۔
648250

نظرات بینندگان
captcha