تيونس میںمنعقدہ قرآنی مقابلوں میںقطر كی پہلی پوزيشن

IQNA

تيونس میںمنعقدہ قرآنی مقابلوں میںقطر كی پہلی پوزيشن

14:43 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988021
بين الاقوامی گروپ: تيونس میں منعقد ہونے میں قرآنی مقابلوں میں قطر نے پہلی پوزيشن حاصل كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطر كی خبررساں ايجنسی "قنا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر كے "جابر يوسف'' نے حفظ قرآن میں اول پوزيشن حاصل كی ہے۔
قطر كے ارشاد اسلامی كے حفظ قرآن شعبہ كے انچارج "ناصر بن يوسف السليطی" نے اسے بہت بڑی كاميابی قرار ديا ہے۔
واضح رہے كہ ممتاز افراد كو نفيس انعامات تيونس كے صدر كی جانب سے عطا كیے جائیں گے۔
648279

نظرات بینندگان
captcha