تركی كی مسجد "كی پتہ" میں ايرانی قاری كی تلاوت

IQNA

تركی كی مسجد "كی پتہ" میں ايرانی قاری كی تلاوت

14:21 - September 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1989768
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايرانی كلچر سنٹر كی دعوت پر آتے ہوئے ايرانی قاری "احمدی" نے تلاوت قرآن مجيد حاضرين كے قلوب كو گرما ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايرانی سنٹر كی دعوت پر آتے ہوئے ايرانی قاری "احمدی" نے تركی میں تلاوت قرآن مجيد سے حاضرين كو محفوظ كيا ہے اس موقع پر ايرانی كلچر سنٹر كے انچارج انقرہ كے مفتی اور دوسری اہم شخصيات موجود تھیں۔
واضح رہے كہ ايران سے آتے ہوئے اس قاری نے تركی كی مختلف مساجد میں تلاوت قرآن مجيد كی ہے جسے بہت پسند كيا گيا ہے۔
650378

نظرات بینندگان
captcha