قطيف میں قرآنی فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

قطيف میں قرآنی فيسٹيول كا انعقاد

14:36 - September 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1989798
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے صوبہ قطيف كے "العوامیہ" شہرمیں پہلے قرآنی فيسٹيول كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ 'راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی فيسٹيول العوامیہ كی مسجد امام حسين(ع) میں منعقد كيا جا رہا ہے۔
جس میں نامور قاريان قرآن اور مذہبی شخصيات شركت كر رہی ہیں۔
تلاوت قرآن مجيد اور دوسرے مذہبی مقاصد بھی اس جشنوارہ كے اہم موضوع ہیں۔
واضح رہے كہ اس قرآنی فيسٹيول كے كچھ حصہ كو خواتين كے ساتھ مخصوص كيا جا رہا ہے۔
650294

نظرات بینندگان
captcha