بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے سوریہ كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دمشق كی "ايمان" جامع مسجد میں منعقد ہونے والے ايك پروگرام كے دوران چودہویں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی قدردانی كی گئی ہے۔
حفظ قرآن سنٹرز الاسد كے انچارج اس قرآنی پروگرام میں كہا ہے كہ ان قرآنی مقابلوں میں ۱۶۵ مرد حضرات اور ۱۳۰ خواتين نے حصہ ليا ہے۔
663007