آل خليفہ رياستی دہشت گردی كا مصداق ہے

IQNA

آل خليفہ رياستی دہشت گردی كا مصداق ہے

21:12 - May 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2124051
بين الاقوامی گروپ : آل خليفہ نے مساجد پر حملہ كر كے اور قرآن جلا كر تمام اخلاقی حدوں كو پامال كر ديا ہے اور بحرينی مظاہرين كو اپنے وحشيانہ مظالم كا نشانہ بنا كر ثابت كر ديا ہے كہ یہ رياستی دہشت گرد ہیں
بحرين كے ايك سر گرم سياسی رہنما اور بحرينی ملت كی حمايت كے لیے تشكيل شدہ عالمی اتحاد كے ركن نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے اس بات كے ضمن میں كہا : بحرينی مظاہرين كو كچلنے كے لیے آل خليفہ كی پاليسياں كھلم كھلا رياستی دہشت گردی ہے اور اس حكومت نے تمام اخلاقی حدوں كو پامال كر ديا ہے اور مساجد كے انہدام اور قرآن كريم كی بے حرمتی كر كے اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كا ارتكاب كيا ہے ۔
انہوں نے آخر میں بحرين كی حمايت كے سلسلے میں ايرانی حكومت كے كردار كو سراہا ۔
792269
نظرات بینندگان
captcha