مشہد؛ مسجد گوہر شاد كو صوبے كے قرآنی سنٹر كا درجہ دے ديا گيا

IQNA

مشہد؛ مسجد گوہر شاد كو صوبے كے قرآنی سنٹر كا درجہ دے ديا گيا

14:54 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125835
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : مسجد گوہر شاد كو صوبہ مشہد كے قرآنی سنٹر كا نام دے ديا گيا ہے اور اس مسجد كے ہال قرآنی كلاسوں كے لیے دفتر تبليغات اسلامی مشہد كے ادارہ تعليم علوم قرآن و حديث كے زير اختيار قرار دئیے گئے ہیں
دفتر تبليغات اسلامی مشہد كے ادارہ تعليم علوم قرآن و حديث كے سربراہ مھدی لسانی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كے ساتھ بات چيت كے دوران كہا كہ مسجد گوہر شاد میں تمام قرآنی فعاليتیں ثقافتی نقطہ نظر سے منعقد ہوا كریں گی ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ حرم مطہر میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا كی ولادت كے موقع پر مختلف پروگرام شروع كیے جائیں گے اور گرميوں كی چھٹيوں كے دوران، ترتيل ، قرائت اور قرآنی محفلوں كا انعقاد كيا جائے گا ۔
795606
نظرات بینندگان
captcha