بحرين میں شيعوں كو اعلیٰ تعليم حاصل كرنے كی اجازت نہیں ہے

IQNA

بحرين میں شيعوں كو اعلیٰ تعليم حاصل كرنے كی اجازت نہیں ہے

13:53 - May 28, 2011
خبر کا کوڈ: 2129561
بين الاقوامی گروپ : بحرين كے ايك مجاہد طالب علم نے ايران كی اسلامی انجمنوں كے اجلاس كے دوران بتايا : آل خليفہ كی امتيازی سلوك پر مبنی پاليسيوں كے نتيجے میں بحرينی شيعوں كو اعلیٰ تعليم حاصل كرنے كی اجازت نہیں ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلامی انجمنوں كی يونين كے مركزی دفتر كے بين الاقوامی امور كے ترجمان سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بحرين كے ايك انقلابی طالب علم شيخ عادل الھنان نے اس يونين كے اجلاس كے دوران كہا : آل خليفہ كی پر تشدد پاليسوں كے نتيجے میں بحرينی شيعوں پر اعلیٰ تعليم حاصل كرنے كی پابندی ہے ۔
اس بحرينی طالب علم نے مزيد كہا كہ بحرين میں ستر فيصد آبادی اہل تشيع پر مشتمل ہے ليكن اب ہمارے اہل سنت بھائی بھی آل خليفہ كے مظالم سے متاثر ہو رہے ہیں ۔
799405
نظرات بینندگان
captcha