ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ حوزہ علمیہ كی رپورٹ كے مطابق اہل سنت بالخصوص مصری قاريوں كی تقليد ان امور میں سے ہے كہ جو ہمارے ملك میں رائج ہے ، بعض افراد مصری قاريوں كے لہجے كی ، بعض ان كی حركات و سكنات كی اور بعض ۔۔۔ تقليد كرتے ہیں ۔ليكن كچھ امور كی تقليد كی بازگشت ہمارے اعتقادی نظريات كی طرف ہوتی ہے كہ جن میں سے قرائت كے دوران بسملہ كا اسقاط ہے ۔
یہی وجہ ہے كہ آيتاللهالعظمی ناصر مكارم شيرازی نے ايكنا كے اس سوال كہ آيا اہل سنت قراء كی تقليد كرتے ہوئے شيعہ قراء كا بسم اللہ الرحمن الرحيم كی تلاوت نہ كرنا جائز ہے ؟ كے جواب میں فرمايا : جائز نہیں ہے ۔
801868