بسملہ كی قرائت نہ كرنے میں اہل سنت كی تقليد جائز نہیں ہے

IQNA

آيت‌الله‌العظمی ناصر مكارم شيرازی نے ايكنا كے جواب میں فرمايا ؛

بسملہ كی قرائت نہ كرنے میں اہل سنت كی تقليد جائز نہیں ہے

12:38 - June 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2141927
فكر و علم گروپ : آيت‌الله‌العظمی ناصر مكارم شيرازی نے ايكنا كے اس سوال كہ آيا اہل سنت قراء كی تقليد كرتے ہوئے شيعہ قراء كا بسم اللہ الرحمن الرحيم كی تلاوت نہ كرنا جائز ہے ؟ كے جواب میں فرمايا : جائز نہیں ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ حوزہ علمیہ كی رپورٹ كے مطابق اہل سنت بالخصوص مصری قاريوں كی تقليد ان امور میں سے ہے كہ جو ہمارے ملك میں رائج ہے ، بعض افراد مصری قاريوں كے لہجے كی ، بعض ان كی حركات و سكنات كی اور بعض ۔۔۔ تقليد كرتے ہیں ۔ليكن كچھ امور كی تقليد كی بازگشت ہمارے اعتقادی نظريات كی طرف ہوتی ہے كہ جن میں سے قرائت كے دوران بسملہ كا اسقاط ہے ۔
یہی وجہ ہے كہ آيت‌الله‌العظمی ناصر مكارم شيرازی نے ايكنا كے اس سوال كہ آيا اہل سنت قراء كی تقليد كرتے ہوئے شيعہ قراء كا بسم اللہ الرحمن الرحيم كی تلاوت نہ كرنا جائز ہے ؟ كے جواب میں فرمايا : جائز نہیں ہے ۔
801868
نظرات بینندگان
captcha